جاوید شیخ

ٹیلی فلم ” حصے کی عید” میں جاوید شیخ قصائی بن گئی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) سینئر اداکار جاوید شیخ قصائی بن گئے۔ رائٹر عمران رضا اور ڈائریکٹر بلال نقوی کی ٹیلی فلم ” حصے کی عید ”میں جاوید شیخ ایک قصاب کا کردار ادا کر رہے ہیں اور گزشتہ روز کراچی کی گوشت مارکیٹ میں اس کی عکسبندی کی گئی ۔مذکورہ ٹیلی فلم عید الاضحی کے روز آ ن ائیر کی جائے گی ۔