پاکستانی اتھلیٹ

ٹوکیو اولمپکس میں جیولن تھرو کا فائنل،پاکستانی اتھلیٹ کا مقابلہ براہ راست بڑی سکرین پر 7اگست کو دکھایا جائیگا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب ٹوکیو اولمپکس میں جیولن تھرو کے فائنل میں حصہ لینے والے پاکستانی اتھلیٹ ارشد ندیم کا مقابلہ7اگست کو 4بجے شام براہ راست بڑی سکرین پر نشترپارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنازیم ہال میں دکھانے کاانتظام کرے گا۔