297

ٹوکن ٹیکس نادہندگان کیخلاف محکمہ ایکسائز نے کمر کس لی

جعفر بن یار
ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی پر فلمسٹار شان کی گاڑی کا چالان کردیا گیا
فلمسٹار شان 29 ہزار دو سو کے نادہندہ تھے.
ٹوکن ٹیکس

محکمہ ایکسائز کی ٹیم ای ٹی او سفیر عباس جپہ کی سربراہی میں لبرٹی گول چکر پر ناکہ لگا کر ٹوکن ٹیکس چیک کر رہی تھی
فلمسٹار شان کی گاڑی 29 ہزار 2 سو کی نادہندہ نکلی.

شان کی گاڑی کا چالان کردیا گیا
ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی پر بلاتفریق کارروائی کی جا رہی ہے
صارفین کسی بھی پریشانی سے بچنے کیلئے فوری ٹوکن ٹیکس جمع کرائیں ,افسر محکمہ ایکسائز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں