ٹرمپ 52

ٹرمپ کا مغربی صحارا پر مراکش کی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مغربی صحارا پر مراکش کی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ اس خطے کے متنازعہ علاقے کا واحد حل ہے، سرکاری خبر رساں ایجنسی کہا۔

اس علاقے کو اپنا سمجھنے والے مراکش کو اس دیرینہ تنازعے نے الجزائر کے حمایت یافتہ پولساریو فرنٹ کے مقابل لا کھڑا کیا ہے جو وہاں ایک آزاد ریاست کا خواہاں ہے۔ٹرمپ نے اپنی پہلی مدتِ صدارت کے اختتام پر مغربی صحارا پر مراکش کا دعوی تسلیم کیا تھا جہاں فاسفیٹ کے ذخائر اور ماہی گیری کے بھرپور علاقے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں