ٹرمپ 42

ٹرمپ کا حماس کو غیر مسلح کرنے کے لیے دبا ئوبڑھانے کا اعلان

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیاہے کہ وہ حماس کو غیر مسلح کرنے کے لیے بھرپور دبائو ڈالیں گے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق اوول آفس میں نیویارک کے منتخب میئر ظہران ممدانی سے ملاقات کے بعد انہوں نے کہا کہ ہم حماس کو مکمل طور پر غیر مسلح کرنے کے لیے دبائو ڈال رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں