ڈونلڈ ٹرمپ 15

ٹرمپ چینی صدر سے ملاقات میں تجارتی تعلقات پر بات کریں گے

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتے چینی صدر سے ملاقات میں تجارتی تعلقات پر بات کریں گے۔امریکی عہدیدار نے دعوی کیا کہ امریکی و چینی صدور کی ملاقات میں دیگر امور پر بھی گفتگو کا امکان ہے۔

دو ہفتے کے دوران چین کے اعلان کردہ کچھ اقدامات پر امریکا کو تشویش ہے۔ چینی سفارتخانے کا کہنا تھا کہ امریکا چین کے خلاف تجارت سے متعلق بے بنیاد الزامات لگارہا ہے، امریکی الزامات اور اس سے متعلق تحقیقاتی اقدامات کی مخالفت کرتیہیں، امریکا غلط رویے کو فورا درست کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں