وینزویلا 39

ٹرمپ نے ایران سے متعلق تمام آپشن بدستور کھلے رکھے ہیں، وائٹ ہائوس

واشنگن (رپورٹنگ آن لائن)ترجمان وائٹ ہاوس کیرولائن لیویٹ نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے ایران سے متعلق تمام آپشن بدستور کھلے رکھے ہیں۔

کیرولائن لیویٹ نے پریس بریفنگ میں کہا کہ صدر ٹرمپ ایران کی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں، ٹرمپ اور ان کی ٹیم نے مظاہرین کی ہلاکتیں جاری رہنے پر ایران کو سنگین نتائج سے خبردار کیا ہے۔

انہوں نے دعوی کیا کہ ایران میں 800 افراد کی سزائے موت روکی گئی ہے، اقتصادی دباو بڑھانے کا عمل بھی جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں