ٹرانسپورٹرز

ٹرانسپورٹرز نے کرائے بڑھا دیئے، عید منانے آبائی علاقوں میں جانے والوں کو پریشانی کاسامنا

کراچی/اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)بڑی عید منانے کے لیے کراچی سے اپنے آبائی علاقوں میں جانے والوں کو دہری پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں من چاہا اضافہ کردیا،حکومت کی جانب سے چیک اینڈ بیلینس کی عدم موجودگی کے باعث دیگر شہروں میں جانے والے ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں من مانے اضافے کر دیے ہیں جس باعث عید الضحی پر گھروں کو جانے والے پردیسیوں کے مسائل میں اضافہ ہو گیا ہے اور مسافر زیادہ کرائے دینے پر مجبور ہیں ۔