ملزمان

ویٹرنری ڈاکٹر عبد الجبار کی بصیرپور پولیس کےہمراہ کاروائی کار میں لیجانا والا مردہ جانور برآمد دو ملزمان گرفتار

اوکاڑہ ( شیر محمد)ملزمان ڈرائیور فاروق اور گلفام قصاب مردہ جانور کار میں ڈال کر لیجا رھے تھے کار سمیت گرفتارکر کے مردہ جانور برآمد کر لیا.

وٹرنری ڈاکٹر نے پولیس کے ہمراہ جانور کو تلف کر دیا تھانہ بصیرپور میں مقدمہ درج کرلیا گیا ملزمان کے مطابق یہ گوشت دیپالپور اوکاڑہ کے ھوٹلز پر فروخت کرتے تھے.