رضوان

وکٹ کیپر بیٹر رضوان نے 2021 میں ایک ہزار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز مکمل کرلیے

دبئی (رپورٹنگ آن لائن)متحدہ عرب امارات میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل میچ میں آسٹریلیا کیخلاف وکٹ کیپر بیٹر رضوان نے 2021 میں ایک ہزار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز مکمل کرلیے۔محمد رضوان نے سال 2021 میں ایک ہزار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز مکمل کرلیے۔ رضوان ایک کیلنڈر ائیر میں ہزار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز بنانے والے دنیا کے پہلے بیٹر ہیں۔پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر نے اس سال 20 اننگز کھیلیں اور ایک ہزار رنز مکمل کیے۔