شیخ رشید 183

ووٹ کوعزت دو لیکن ووٹر کو کورونا سے مرنے دو، یہ ہے دہرا معیار، شیخ رشید

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ ووٹ کوعزت دو لیکن ووٹر کو کورونا سے مرنے دو، یہ ہے دہرا معیار، کورونا سے ملک کی بنیادیں ہل جائیں انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا، ان کی اولادیں اور رشتے دار ملک سے باہر ہیں، غریب کا بچہ قربانی کے لیے انہیں درکار ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں