بلاول بھٹو زرداری

وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی چئیرمین یونائٹیڈ بزنس گروپ شہزاد علی ملک کے گھر آمد۔

جعفر بن یار

شریک چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملک کے معروف بزنس مین شہزاد علی ملک کے گھر آمد پر صدر لاہور چیمبر کاشف انور سے ملاقات کی۔۔
ملاقات میں پاکستان کی کاروباری شخصیات کو درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
صدر لاہور چیمبر نے بلاول بھٹو کو لاہور چیمبر میں دورہ کی دعوت دی
اس موقع پر شہزاد علی ملک نے بزنس مین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل پر زور دیا۔
بلاول بھٹو زرداری
بلاول بھٹو زرداری
بلاول بھٹو زرداری