شفقت محمود 253

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا پرائمری تک یکساں نصاب اپریل میں لانچ کرنے کا اعلان

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ پرائمری تک یکساں نصاب

اپریل میں لانچ کیا جائے گا۔ وزیر تعلیم شفقت محمود نے ٹویٹر پر یکساں نصاب تعلیم کے حوالے

سے اہم اعلان کر تے ہوئے کہا پرائمری تک یکساں نصاب اپریل میں لانچ کیا جائے گا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ چھٹی سے آٹھویں تک یکساں نصاب 2022 میں لانچ کیا جائے گا،

نویں سے بارہویں جماعت تک یکساں نصاب 2023 میں نافذ کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں