شیخ رشید 163

وزیر داخلہ کی سبی میں ایف سی کی پٹرولنگ پارٹی پر دہشت گردی کی شدید مذمت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ضلع سبی میں ایف سی کی پٹرولنگ پارٹی پر دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے میں شہید ہونے والے پانچ ایف سی اہلکاروں کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی اور کہا کہ دہشت گرد بزدلانہ کاروائیوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے،

ریاست پوری طاقت سے دہشت گردوں کا مقابلہ کرے گی،ایف سی بلوچستان نے ملکی سلامتی اور حفاظت کے لئے عظیم قربانیاں دی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں