وزیر داخلہ

وزیر داخلہ کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد کے حوالے سے اجلاس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے نیشنل ایکشن پلان سیکریٹریٹ فاٹا ہاوس میں نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد کے حوالے سے اجلاس کی صدارت،اجلاس میں سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر سمیت متعلقہ محکموں کے نمائندوں ، چاروں صوبوں سمیت آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے چیف سیکرٹریز اور آئی جیز نے شرکت کی

اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمدکے حوا۳لے سے مختلف تجاویز کا جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس میں چاروں صوبوں، جموں و کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد انتظامیہ کے درمیان روابط بہتر بنانے پر زور دیا گیا ۔