ضیا الحسن لنجار 25

وزیر داخلہ سندھ کا ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر داخلہ سندھ نے کا کہ غم کی اس گھڑی میں اسد رضا اور سوگوار خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں۔دکھ کی اس ساعت میں پوری پولیس فورس اپنے افسر کے غم میں برابر کی شریک ہے۔

انہوںنے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جوارِ رحمت میں اعلی مقام عطا اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں