ضیا الحسن لنجار 37

وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے طالبات سے لوٹ مار میں ملوث تین ملزمان کی گرفتاری پر پولیس کو مبارکباد

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے طالبات سے لوٹ مار میں ملوث تین ملزمان کی گرفتاری پر ڈی آئی جی ایسٹ ،ایس ایس پی ایسٹ اور انکی ٹیم کو شاباش دی ہے۔

واضح رہیکہ کہ وزیر داخلہ سندھ نے بہادر آباد کے علاقے میں طالبات سے لوٹ مار اور چھینا جھپٹی میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے حوالے سے ایس ایس پی ایسٹ کو خصوصی یدایات جاری کی تھیں۔

وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے پولیس پر فائرنگ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری پر ایس ایس پی سٹی اور انکی ٹیم کو شاباش دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں