وزیر اعظم عمران خان 241

وزیر اعظم کا کوئٹہ پہنچنے پر وزیراعلی بلوچستان نے ائیر پورٹ پر استقبال کیا

کوئٹہ(ر پورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ گورنر بلوچستان جسٹس (ر)امان اللہ خان یسین زئی اور وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے ائیر پورٹ پر وزیراعظم کا استقبال کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں