وزیر اعظم 249

وزیر اعظم کا میر علی میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں کے چار اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے میر علی میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں شہید ہونے والے پاک فوج کے چار اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے افواج پاکستان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

وزیراعظم نے کہا پوری قوم اس جنگ میں متحد ہے،بزدل دشمن کا بہادر قوم سے مقابلہ ہے جو ہر مشکل میں ثابت قدم رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں