اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے اپنی اخلاقی قوت کو ثابت کردیا ۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ دیکھتے ہیں اپوزیشن اپنے اخلاق کو کس طرح ثابت کریگی جس کا انہوں نے عوام سے وعدہ کیا تھا۔
اشتہار
197
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









