اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بلاول کا بلا مقابلہ انتخاب،جمہوریت کے دعویدار موروثیت کے علمبردار ہیں ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ بلاول کا بلا مقابلہ انتخاب،جمہوریت کے دعویدار موروثیت کے علمبردار ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ بلاول کو سلیکٹیڈ چیئرمن ہونے پر مبارکباد۔
اشتہار
290
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









