وزیرِاعظم

وزیرِاعظم سے گورنر پنجاب کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وفاقی وزیر اسحاق ڈار سے ملاقات کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔