لاہور(مریم نواز شریف )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے رائیونڈکے سیوریج ڈسپوزل کنویں میں ڈوبنے سے تین افراد کے جاں بحق ہونے پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اورتعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے حفاظتی آلات کے بغیر کنویں میں مزدوروں کو اتارنے پر رپورٹ طلب کرلی ہے۔