مریم نوازشریف 14

وزیراعلیٰ مریم نواز کا ٹریفک حادثے میں تین بچوں سمیت چار افراد کے جاں بحق ہونے اظہارافسوس

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مرید کے نارووال روڈ پر ٹرک اور کار کے تصادم میں تین بچوں سمیت چار افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں