مریم نوازشریف 26

وزیراعلیٰ مریم نواز کا خاران میں دہشتگردوں کے حملے ناکام بنانے پر اظہار تشکر ،بہادر سکیورٹی فورسز کو سلام

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے خاران میں دہشتگردوں کے حملے ناکام بنانے پر تشکر کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعلی مریم نواز شریف نے بہادر سکیورٹی فورسز کو سلام پیش کیا۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو خراج تحسین پیش کیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں