مریم نوازشریف 77

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیاء کے انتقال پراظہار افسوس

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیاء کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے مرحومہ خالدہ ضیاء کے خاندان اور بنگلہ دیشی عوام سے تعزیت اورہمدردی کاا ظہار کیا ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں بنگلہ دیش کے بہن بھائی کے ساتھ ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں