ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سینیٹر شاہین بٹ کی ملاقات

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سینیٹر شاہین بٹ نے ملاقات کی ہے۔ وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال اور دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔