اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خصوصی طور پر اہل افراد کو معاشرے کا فعال شہری بنانے کے لیے کوشاں ہیں وزیراعظم عمران خصوصی طور پر اہل افراد کو معاشرے کا فعال شہری بنانے کے لیے کوشاں ہیں خصوصی طور پر اہل افراد کے لیے کام کرنے فلاحی تنظیموں کے جذبہ کابل ستائش ہے خصوصی طور پر اہل افراد کو معاشرے کا فعال شہری بنانے کے لیے تمام سیاسی رہنماو¿ں کو سیاست سے بالا تر ہو کر کردار ادا کرنا ہو گا۔
تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا پارلیمنٹ ہاو¿س میں خصوصی طور پر اہل افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ معذور افراد کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج معذوروں کا دن منایا جارہا ہےاس دن کے منانے کا مقصد معذور افراد کی مختلف شعبوں میں شمولیت کی حوصلہ افزائی کرنا ہے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے مزید کہا ہے کہ میری زندگی کی اولین خواہش تھی کہ میں انسانیت کی خدمت کروں تاہم میں نے اپنے والد کے نام سے ویلفیئر ٹرسٹ بنایا تاکہ میں معاشرے کے متوسط طبقے کی بحالی کے لیے اپنی خدمات پیش کر سکوں انہوں نے اپنے علاقے کی عوام کا میں خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا جہنوں نے فلاحی کام کے لیے 1ہزار کنال زمین مہیا کی تقریب میں اسپیکر قومی اسمبلی نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خصوصی طور پر اہل افراد کو معاشرے کا فعال شہری بنانے کے لیے کوشاں ہیں پارلیمنٹ کی سطح پر خصوصی طور پر اہل افراد کو معاشرے کا فعال شہری بنانے کے لیے بھرپور اقدامات اٹھا رہی ہے،
قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے خصوصی افراد خصوصی افراد کی فلاح وبہبود کے لیے قانون سازی کر رہی ہے خصوصی طور پر اہل افراد کو معاشرے کا فعال شہری بنانے کے لیے تمام سیاسی رہنماو¿ں کو سیاست سے بالا تر ہو کر کردار ادا کرنا ہو گاتقریب میں رکن قومی اسمبلی ظل ہما اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان اور سپیکر اسد قیصر کو مبارک باد پیش کرتی ہوں کہ انہوں نے ہمیشہ پسے ہوئے طبقات کی بات کی ہے سپیکر قومی اسمبلی نے معذوروں کی مشکلات کے ازالے کے لئے خصوصی کمیٹی بنائی گئی ہے سی ڈی اے کے زیر انتظام تمام سرکاری اداروں میں ریپمس گئے ہیں ہسپتالوں میں معذوروں کے لئے ون ونڈو شروع کرائی ہے جبکہ وزارت تجارت کے ذریعے معذوروں کے لئے ٹیکس فری گاڑیوں منگوانے کی پالیسی بنائی گئی ہے اور کارپارکنگ خصوصی طورپر بنوائی گئیں اس کے علاوہ اسلام آباد کے معذوروں کے لئے خصوصی قانون بنایا گیا ہے موجودہ حکومت نے ملک بھر کے معذوروں کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کا انتظام کیا گیا قومی اسمبلی کی ویب سائٹ کو بصارت سے محروم افراد کے لئے قابل عمل بنایا گیا ہے پارلیمان میں معذوروں کے لئے خصوصی گیلری بنائی گئی حکومت پاکستان کی معذوروں کے لئے کی گئی کوششوں کا عالمی سطح پر اعتراف کیا گیا ہے تقریب میں صاحبزادی سپیکر اسد قیصر ظلہ قیصر نے معذوروں کے عالمی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پارلیمان کا شکریہ ہے کہ اس نے معذوروں کے لئے اپنے دروازے کھولے ہیں موجودہ پارلیمان نے معذوروں کے لئے کافی بہتر قانون سازی کی ہے کرونا نے معذوروں کو کافی مشکلات کا شکار کیا ہےکرونا کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے معذوروں کے لئے خصوصی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے
معذوروں کے لئے بریل سسٹم کا سبق نصاب میں شامل ہونا چاہئےمعذوروں کو خصوصی معذور کارڈز ملنے کا تیز ترین نظام ہونا چاہئے نوکریوں میں معذوروں کے کوٹے پر لازمی عمل ہونا چاہئے ظلہ قیصر نے مزید کہا کہ پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پر معذوروں کے لئے آگاہی مہم چلائی جانی چاہئے ڈرائیونگ لائسنس لینے میں معذوروں کو خصوصی سہولیات ملنی چاہئے خصوصی طور پر اہل افراد کے عالمی دن کی مناسبت سے پارلیمنٹ ہاوس کے لان میں منعقد کی گئی تقریب میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی خصوصی شرکت جبکہ تقریب میں خصوصی طور اہل افرادسمیت تقریب میں ارکان پارلیمنٹ اور فلاحی تنظیموں کے سربراہان کی بڑی تعداد بھی شریک تھی۔۔