عمران خان 307

وزیراعظم عمران خان فیملی کے ہمراہ عید الاضحی منانے پر فضا سیاحتی مقام نتھیاگلی پہنچ گئے

نتھیاگلی(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم پاکستان عمران خان فیملی کے ہمراہ عید الاضحی منانے پر فضا سیاحتی مقام نتھیاگلی پہنچ گئے،

عمران خان تین روز تک نتھیا گلی میں قیام کریں گے۔موسم کی خرابی کے باعث وزیراعظم ہیلی کاپٹر کے بجائے بذریعہ مری روڈ نتھیاگلی پہنچے.

وزیراعظم نے نتھیاگلی کے دورہ کے دوران پروٹوکول انتہائی کم رکھا، عمران خان تین روز تک نتھیا گلی میں قیام کریں گے.

اور فیملی کے ہمراہ عید الاضحی منائیں گے جبکہ نمازِعید کے ساتھ قربانی بھی وہی کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں