وزیراعظم عمران خان س 202

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی عثمان بزدار کی ون ٹو ون ملاقات

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ون ٹو ون ملاقات کی پنجاب کے امور،مجموعی سیاسی صورتحال سمیت سینیٹ انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیرا علیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے وزیر اعظم کو صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بھی بریفنگ دی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں