شہباز شریف 99

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج کی ملاقات

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج نے ملاقات کی ۔

جمعرات کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزارت دفاعی پیداوار سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی، اس کے علاوہ ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں