اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) اداکارہ شگفتہ اعجاز نے کہا ہے کہ ان کی والدہ ان کی کل کائنات ہیں۔
انہوں نے والددہ کے ساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ان کی والدہ ان کی کل کائنات ہیں اللہ
پاک انہیں صحت مند زندگی عطا فرمائیں۔ انہون نے کہا کہ مائیں اللہ پاک کی طرف سے وہ حسین تحفہ ہیں.
جس کا کوئی نعم البدل نہیں۔ انہوں نے مداحوں سے اپنے والدین کا خیال رکھنے اور ان کی عزت کرنے
کی اپیل بھی کی۔