واسا

وائس چییرمین واسا،شیخ امتیاز محمود نے بتایا کہ شہر میں95 فیصد پانی کی سپلائی پینے کے قابل ہے،وائس چیرمین واسا

جعفر بن یار،

واسا ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وائس چیرمین واسا شیخ امتیاز نے کہا کہ
شہر میں 95 فیصد پانی کی سپلائی پینے کے قابل ہے،
وزیراعلی کی جانب سے ایم ڈی واسا اور تمام واسا کو شاباش پیش کرتا ہوں،
وزیراعلی کی ہدایت پر بہترین کارکردگی دکھانے والے واسا ملازمین کو اعزازیہ بھی دیا جائیگا۔
واسا
اس موقع پر ایم ڈی واسا نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ملک میں پانی کی فراہمی کے اداروں میں واسا لیب پہلی ہے جسکو17025 ISO سرٹیفیکیٹ ملا،
واسا لیب نے کرونا سے بچاؤ کیلئے سینیٹائزرز تیار کئے۔

ایم ڈی واسا نے بتایا کہ تحقیق کے نتیجے میں واسا لیب نے ہائپوکلورس ایسڈ تیار کیا۔
ہائپوکلورس ایسڈ جراثیم کش کرونا سے بچاؤ کی خصوصیات رکھتا ہے
جسکے انسانی صحت پر کسی قسم کے مضر اثرات مرتب نہیں ہوتے۔
واسا
واسا لیب عالمی معیار کے اسٹینڈر کو فالو کرتی ہے
واسا لاہور کو ملک کے بہترین اداروں میں شمار کرنا چاہتے ہیں۔