جاوید لطیف

ن لیگ کے لئے بری خبر،، ایم این اے جاوید لطیف بھی گرفتار

جعفر بن یار

لیگی ایم این اے میاں جاوید لطیف کی درخواست ضمانت آج خارج کر دی گئی
عدالت نے میاں جاوید لطیف کی عبوری درخواست ضمانت کی استدعا مسترد کر دی
ایڈیشنل سیشن جج واجد منہاس نے محفوظ فیصلہ سنایا

جاوید لطیف
عدالت سے فیصلہ سنائے جانے سے پہلے ہی میاں جاوید لطیف روانہ ہو گے تھے
جاوید لطیف کو سگیاں پل کے قریب ڈولفن فورس نے گرفتار کیا
جاوید لطیف کے گرد پولیس کا گھیرا سخت کر کے گرفتار کیا گیا