گورنر سندھ 136

ن لیگ سے ن کو نکالیں تو یہ اچھا ہو گا، گورنر سندھ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ن لیگ سے ن کو نکالیں تو یہ اچھا ہو گا۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں گورنر سندھ عمران اسماعیل جن کو صرف اپنی چوری کی دولت سے پیار ہو جائے اور ورکروں کو چھوڑ کر ملک سے فرار ہو جائے وہ لیڈر نہیں ہو سکتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں