قومی ٹیم

نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرا ٹی ٹونٹی میچ میں قومی ٹیم میں 3 تبدیلیاں

نپیئر (ر پورٹنگ آن لائن) نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرا ٹی ٹونٹی میچ میں قومی ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی گئیں ،عبداللہ شفیق، عماد وسیم اور وہاب ریاض کو ڈراپ کردیا گیا جبکہ حسین طلعت، محمد حسنین اور افتخار احمد فائنل الیون میں شامل کیا گیا ،دیگر کھلاڑیوں میں کپتان شاداب خان، محمد رضوان، حیدر علی ، محمد حفیظ ،فہیم اشرف، خوشدل شاہ شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف ،سرفراز احمد، موسی خان، عثمان قادر اور عبداللہ شفیق ریزرو کھلاڑیوں میں شامل ہیں