نیدرلینڈ 38

نیدرلینڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

ڈبلن(رپورٹنگ آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے نیدرلینڈز نے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔

نیدرلینڈ نے بھارت اور سری لنکا میں مشترکہ طور پر 7 فروری سے شروع ہونے والے میگا ایونٹ کیلیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔آئی سی سی نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر نیدرلینڈ کے 15 کھلاڑیوں کے ناموں کے حوالے سے پوسٹ بھی شیئر کی ہے۔

کرکٹ نیدرلینڈ کے اعلامیے کے مطابق اسکواٹ ایڈورڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں ٹیم کی قیادت کریں گے، ٹیم کا پہلا میچ 7 فروری کو پاکستان سے ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں