نیتن یاہو

نیتن یاہو نے اپنے خلاف کرپشن کیسز میں عدالت سے التوا مانگ لیا

تل ابیب ( رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اعلی اسرائیلی عدالت سے درخواست کی ہے کہ ان کے خلاف کرپشن کیسز کی سماعت کو موخر کر دیا جائے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق عدالت کے سامنے نیتن یاہو کے وکیل امیت حداد نے کہا وزیر اعظم اسرائیل کا عدالت میں بیان کہ اس ملتوی کر لیا جائے کیونکہ علاقے اور دنیا میں بڑی تبدیلیاں پیش آرہی ہیں۔

اس وجہ سے عدالتی سماعت کا جاری رہنا اچھا نہیں ہوگا۔