نیتن یاہو 130

نیتن یاہو ستمبر میں وائٹ ہائوس کا دورہ کرینگے،اسرائیلی قومی سلامتی کونسل کی تصدیق

تل ابیب(رپورٹنگ آن لائن) اسرائیلی قومی سلامتی کونسل نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے ستمبر میں وائٹ ہائوس کے دورے کی دعوت کی تصدیق کردی۔

عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ زاچی ہنیگبی نے امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو ستمبر میں وائٹ ہائوس کے دورے کی دعوت کی تصدیق کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں