شیخ رشید 180

نیب کے دفتر میں پتھرا وکی منصوبہ بندی لاہور میں کیوں کی گئی؟، شیخ رشید

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) وزیر ریلوسے شیخ رشید نے کہا ہے کہ 4، 3 پارٹیوں نے ملک کو بے دردی سے لوٹا، پتھرا وکے تھیلے نہ دکھانے کیلئے کس نے کہا ؟ نیب کے دفتر میں پتھراو کی منصوبہ بندی لاہور میں کیوں کی گئی؟۔

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا آصف زرداری اور فریال پر فرد جرم عائد ہوگئی، منی لانڈرنگ کرنے والے چوروں نے ملک کا پیسہ لوٹا، میرے 10 سوالوں کے جواب ابتک نہیں دیئے گئے۔ انہوں نے کہا بسوں میں لوگوں کو لے جا کر چیف جسٹس کے دفتر پر حملہ کر دیا، ووٹ کو نہیں چیف جسٹس کو عزت دو، ڈان لیکس کے پیچھے نواز شریف کا ہاتھ تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں