مصدق ملک

نون لیگ کی الیکشن مہم کی قیادت نوا ز شریف ہی کریں گے، مصدق ملک

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن (پی ایم ایل این)کے رہنما اور وزیرمملکت برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہماری حکومت ختم اور الیکشن مہم شروع ہوگی تو نواز شریف واپس آجائیں گے اور وہی ہماری الیکشن مہم کی قیادت کریں گے۔

نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بہت پراعتماد ہیں کہ الیکشن کمیشن وقت پر الیکشن کروائے گا۔