نور بخاری

نور بخاری کی عمر شریف کے امریکا میں علاج کیلئے کوشاں ریما خان اور ان کے شوہر کی تعریف

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن) سابق اداکارہ نور بخاری نے عمر شریف کے امریکا میں علاج کے لیے کوشاں ریما خان اور ان کے شوہر کی تعریف کی ہے۔نور بخاری نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں اداکارہ ریما کی عمر شریف سے متعلق پوسٹ کو شیئر کیا۔انہوں نے ریما کی پوسٹ پر اپنا تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ریما جی آپ دل کی بہت اچھی ہیں۔