شہبازشریف 161

نوازشریف چوتھی بار بھی وزیراعظم بنیں گے،شہبازشریف

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) صدر مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن الیکشن مہم میں جارہی ہے۔ نوازشریف چوتھی بار بھی وزیراعظم بنیں گے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو میں شہبازشریف کا کہنا تھا کہ لاہور کا جلسہ تاریخی تھا۔ لاکھوں لوگوں نے نوازشریف کا استقبال کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں