لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم نوازشریف کا آئندہ چند روز میں لندن جانے کا امکان ہے۔
نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ صدر مسلم لیگ ( ن) محمد نوازشریف لندن میں دو ہفتے قیام کریں گے جبکہ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا بھی نوازشریف کے ساتھ جانے کا امکان ہے۔