نمرہ خان

نمرہ خان شوہر کے ساتھ لندن روانہ ہوگئیں

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اداکارہ نمرہ خان شوہر کے ساتھ لندن روانہ ہوگئیں ۔ اداکارہ قرنطینہ میں شادی کی اور شادی کے بعد اپنے شوہر راجہ کے ساتھ لندن کے لئے روانہ ہوگئیں ،انہوں نے اس حوالے سے اپنے شوہر کے ساتھ ایئر پورٹ سے تصاویر بھی شیئر کیں ۔

انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا تھاکہ وہ لاک ڈاؤن ختم ہوتے ہی شوہر کے ساتھ لندن روانہ ہو جائیں گی کیونکہ ان کا سسرال لندن میں مقیم ہے اور ان کے شوہر لندن میں ایک پولیس آفیسر ہیں ۔