نرمل شاہ 218

نرمل شاہ محرم الحرام کے بعد اپنی نئی البم پر کام شروع کریں گی

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) نامور گلوکارہ نرمل شاہ محرم الحرام کے بعد اپنی نئی البم پر کام شروع کریں گی ۔ نرمل شاہ نے

محرم الحرام کے احترام میں اپنی شوبز سر گرمیوں کو معطل کر رکھا ہے اور وہ شہدائے کربلا کے چہلم کے بعد دوبارہ سے شوبز

سر گرمیوں کا سلسلہ شروع کریں گی ۔ نرمل شاہ نے اپنی میوزک البم کے گیت خودلکھے ہیں اوراس البم کی ریکارڈنگ اکتوبر

کے تیسرے ہفتے میں شروع کی جائے گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں