استنبول (رپورٹنگ آن لائن) برادر اسلامی ملک ترکیہ کے تخلیق کردہ ڈراما سیریل کرولوس عثمان کے شائقین کیلئے بڑی خبر آگئی۔تاریخ، ایکشن اور ایڈونچر کے دیوانوں کیلئے ڈرامہ سیریل کورولوس عثمان کا نیا سیزن اردو زبان میں ڈب کر کے نجی ٹی وی پر پیش کیا جائے گا۔