ہمایوں سعید

نامور اداکارہمایوں سعید کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈسے نوازا گیا

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)نامور اداکار ہمایوں سعید کو پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈز کے دوسرے ایڈیشن میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈسے نوازا گیا ۔ایوارڈتقریب دبئی میں منعقد ہوئیجس میں 24کیٹگریز کے علاوہ خصوصی ایوارڈزبھی دئیے گئے ۔

تقریب میں ناموراداکارہ ہمایوں سعید کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈدیا گیا ۔ کنٹری بیوشن آف سینما کیلئے مہوش حیات کو بھی خصوصی ایوارڈ سے نوازاگیا۔تقریب میں پاکستان کے علاوہ ترکی ، متحدہ عرب امارات سمیت دیگر ممالک کی شوبز شخصیات نے بھی شرکت کی ۔