نارووال سپورٹس سٹی

نارووال سپورٹس سٹی منصوبے میں کرپشن ، احسن اقبال کے خلاف ریفرنس دائر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) نیب نے احتساب عدالت میں احسن اقبال کے خلاف کرپشن ریفرنس دائر کردیا۔ ریفرنس کے متن میں کہا گیا ہے کہ احسن اقبال نے ناروال سپورٹس سٹی منصوبے میں اختیارات کا ناجائز استعمال کیا،

احسن اقبال نے وفاقی حکومت کے فنڈز صوبائی منصوبے میں خرچ کروائے، ریفرنسریفرنس میں سابق ڈی جی سپورٹس بورڈ اختر نواز گنجیرا بھی ملزم نامزد احسن اقبال نے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا گیا ہے ۔