لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)اداکارہ نادیہ علی اور ان کے بیٹے فاتح پی ایس ایل کے بخار میں مبتلا ہو گئے ۔بتایا گیا ہے کہ شیڈول کے مطابق جن ٹیموںکے درمیان میچ ہوتا ہے ماں اوربیٹاخودکو ان ٹیموںکے نامورکھلاڑیوں کے نام سے منسوب کر کے نہ صرف گھرمیں میچ کھیلتے ہیں بلکہ پی ایس ایل کے میچز بھی باقاعدگی سے دیکھ رہے ہیں ۔
اشتہار
209
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









